ترک صدر، فرانسیسی صدر، دماغی معائینہ، تجویز، پالیسی، اردگان

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) رجب طیب اردوان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب پر مسلمانوں سے متعلق متنازع پالیسیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایمانوئل میکرون کو 'دماغی معائنہ' کرانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508401    تاریخ اشاعت : 2020/10/25