امریکی، نمایندہ، افغان، طالبان، دوحہ، ملاقات، امن

iqna

IQNA

ٹیگس
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے قطر میں مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی، کیوں کہ امن عمل کی تجدید کی کوششیں تیز کردی گئیں جسے پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور امریکی افوج کے انخلا کی ڈیڈلائن کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508995    تاریخ اشاعت : 2021/03/07