بین الاقوامی گروپ:ہیومن رائٹس واچ نے اس سے قبل اس قتل عام کو ناقابل جواز اور اس کی آزادانہ و غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا تھا- نائیجیریا کے مسلمانوں نے بھی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3502181 تاریخ اشاعت : 2016/12/26