جنگلی حیات، لائف، فوٹوگرافری مقابلہ، منتخب

جنگلی حیات، لائف، فوٹوگرافری مقابلہ، منتخب

IQNA

ٹیگس
جنگلی حیات کے حوالے سے فوٹوگرافری مقابلہ ہرسال منعقد کیا جاتا ہے جسمیں دنیا کے مختلف ممالک سے عکاسوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور اس میں عام لوگوں کی ووٹنگ سے لندن میں جیتنے والوں کا تعین ہوتا ہے۔ اس سال بھی پچانوے ممالک کے فوٹوگرافروں کے ڈھائی لاکھ تصاویر سے پچیس تصاویر کو منتخب کیے گیے جوپانچ جون ۲۰۲۲ کو پیش کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3510795    تاریخ اشاعت : 2021/12/05