بین الاقوامی گروپ: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری نامکمل جنگ کو بند کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ خبردار کررہا ہوں یہ جنگ ادھوری چھوڑی گئی تو دہشت گردی کا اژدھا پلٹ کر حملہ آور ہو گا
خبر کا کوڈ: 3502233 تاریخ اشاعت : 2017/01/03