ایکنا تھران- محمدعلی الحوثی نے یمن کے دفاع پر تاکید کرتے ہویے کہا کہ گذشتہ آٹھ سالوں کی جنگوں کی برعکس مستقبل کی جنگ سخت ترین جنگ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3513403 تاریخ اشاعت : 2022/12/21
تہران ایکنا- یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم یمن کے بحران کا حل چاہتے ہیں اور تاکید کی کہ ہم موجودہ حالات کو قبول نہیں کرتے جس کا مطلب نہ امن ہے اور نہ ہی جنگ۔
خبر کا کوڈ: 3512350 تاریخ اشاعت : 2022/07/23
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے عمان کا ایک وفد صنعا پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511733 تاریخ اشاعت : 2022/04/24
تہران(ایکنا) شیخ زکزاکی نے یمن جنگ میں مغربی افکار کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمنی جنگ لاحاصل ہے.
خبر کا کوڈ: 3511257 تاریخ اشاعت : 2022/02/06
تہران(ایکنا) بحرینی شیعہ رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے یمن جنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور بعض اسلامی ممالک کے ایما پر شروع کی جانے والی جنگ ایک تباہ کن جنگ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511255 تاریخ اشاعت : 2022/02/06