مذہبی اعتقادات کام کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ذہنی دباؤ کو کم کر سکتے ہیں : برطانوی محققین

IQNA

مذہبی اعتقادات کام کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ذہنی دباؤ کو کم کر سکتے ہیں : برطانوی محققین

18:30 - January 10, 2014
خبر کا کوڈ: 1352912
بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کے شہر "اسٹاک پورٹ" کی حفظان صحت لیبارٹری میں جاری تحقیقات کے حالیہ نتائج اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ دین لوگوں کی زندگی میں بنیادی کردار کا حامل ہے اور مذہبی عقیدے کے لوگ بہت زیادہ کام کی وجہ سے پیدا ہونے والے ذہنی دباؤ کا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔


ایران  کی  قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی (ایکنا)  نے اطلاع رساں ویب سائیٹ " On Islam "  کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ تحقیقات  کے  مطابق    مذہبی  اعتقادات نوکری  پیشہ  افراد  کے  ذہنی  دباؤ  کو  کم  کرنے  میں  مدد  فراہم  کرتے  ہیں  اور  علاج  کے  غرض سے چھوٹیاں  کرنے  والے  افراد  کی  تعداد  میں  بھی  نمایاں  کمی  واقع  ہوتی  ہے  ۔



مذکورہ  لیبارٹری  کے  سینئر  ماہر  نفسیات  رکسن  گروس  کہتے  ہیں  :  دینداری  کی  وجہ  سے  پیشہ  ور  افراد کام  کے  دوران  پیش  آنے  والی  متعدد  مشکلات کا آسانی  سے  مقابلہ  کرسکتے  ہیں  ۔       



1352842    

نظرات بینندگان
captcha