برطانیہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مصری جوان قاری احمد السید الغیطانی، نے برطانیہ میں «حبیب الرحمان» قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جس کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517421    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: الازهر نے برطانیہ میں مسلم فوبیا میں شدت اور مسجدوں پر حملوں کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516933    تاریخ اشاعت : 2024/08/17

ایکنا: برطانیہ میں اسلام فوبیا اور مساجد کے خلاف اقدامات کے مقابلے مساجد کے دفاع کے لیے عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516919    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: درجنوں مسلمانوں نے برطانوی شدت پسندوں کے مقابلے کے خلاف مسجد کے گرد دفاعی لائن بنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516887    تاریخ اشاعت : 2024/08/09

ایکنا: ساوث پورٹ کی مسجدوں پر دائیں بازو کے شدت پسندوں کے حملوں کے بعد مسلمانوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516859    تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: شبانه محمود، نے حلف لیتے وقت قرآن مجید پر قسم کھائی۔
خبر کا کوڈ: 3516801    تاریخ اشاعت : 2024/07/25

ایکنا: لندن میں مقیم شیعوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی تقریب انگلینڈ کے اسلامک سینٹر میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516723    تاریخ اشاعت : 2024/07/12

ایکنا: برطانیہ کے مختلف علاقوں میں مسلم امیدواروں کی ایک قابل ذکر تعداد انتخابات جیت کر پارلیمنٹ میں داخل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516692    تاریخ اشاعت : 2024/07/06

ایکنا:  برطانوی مسلمان برطانیہ کے فیاض ترین افراد میں شامل ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3516205    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا لندن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیدیا ہے، برطانیہ کب خون ریزی بند کرانے کیلئے کوششوں کا آغاز کرے گا؟
خبر کا کوڈ: 3515253    تاریخ اشاعت : 2023/11/09

ایکنا لندن: برطانیہ کی حزب اختلاف لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے کہا ہے کہ غزہ میں تباہی پر خاموش تماشائی بنی امریکی سیاسی اشرافیہ کو شرم آنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515219    تاریخ اشاعت : 2023/11/03

ایکنا لندن: برطانیہ میں مسلمان خاتون کوچ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہے مسلمان اور دیگر اقلیت خواتین کے لیے ایک نمونہ بنے۔
خبر کا کوڈ: 3514825    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

لوگوں کو گاڑیاں چھوڑ کر پیدل کرنے کا مشورہ ۔ صحت اور بٹوے کے لیے مفید ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512048    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

تہران(ایکنا) یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی کمپنی ’’یوگووف‘‘ کی اسلامو فوبیا پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511806    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو بھاری فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511797    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

روسی معیشت کو مزید کمزورکرنے کے لیے برطانیہ نے نئی حکمت عملی اپنا لی، جی سیون اور نیٹو ممالک سے روسی بحری جہازوں اور بندر گاہوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511665    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

زکات کی رقم لینے کے لئے تقاضے میں 70 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ 11 مہینے میں یہ تقاضا مسلسل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور رمضان میں اس میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511639    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511167    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں کنٹینر سے ہونے والی برآمد لاشوں کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کا تعلق تارکین وطن سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506775    تاریخ اشاعت : 2019/10/24

بین الاقوامی گروپ: ایڈوین سموئیل ٹویٹر میں لکتھا ہے : «امید رکھتا ہوں کہ ایک دن عربی میں قرآن پڑھ سکونگا».
خبر کا کوڈ: 3468467    تاریخ اشاعت : 2015/12/23