انہوں نے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ گفتگو کے دوران ہفتہ وحدت اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے لیے علما کی ذمہ داریوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : وحدت قرآن کا ایک بنیادی اصول ہے چاہے وہ خدا کی رسی کو تھام کر قائم ہو یا پھر فرقہ واریت ، اختلاف اور فنتہ انگیزی کی مذمت اسی طر ح اس آیہ شریفہ " وَأَطِیعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِیحُکُمْ وَاصْبِرُوا إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِینَ (٤٦)" کے مضمون پر عمل کے ذریعے قائم ہو ۔
1358442