فرانس کی ملی یکجہتی پارٹی کے ترجمان اور مشرق وسطی سے مربوط مسائل کے ماہر "الیویہ لوموئن" نے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہا ہے اسلامی ٹی وی چینلز کے مالکان کو ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہونا چاہیئے اور مسلمان شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے چینلز پر خصوصی نشریات چلائی جائیں تاکہ ان کے ذریعے جوانوں کو تکفیری انہتا پسندوں کی سازشوں سے بچایا جائے کیوں کہ وحدت اسلامی صرف علما کے خطابات کے ذریعے متحقق نہیں ہو گئی بلکہ تمام شہریوں کو اتحاد و یکجہتی کے قیام میں اپنی اپنی کوششیں صرف کرنی ہوں گی ۔
1359254