ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "صوت المنامہ" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے خیال ظاہر کیا : اصلاحات کے لیے ضروری ہے کہ پہلے مقدمات فراہم کیے جائیں اور مذاکرات کو کامیاب بننانے کے لیے حکومت کو سب سے پہلے بے گناہ قیدی رہا کرنے ہوں گے ۔
انہوں نے واضح کیا : بحرین میں جاری بحران عوامی اتفاق رائے اور ان کے مطالبات کو پورا کیے بغیر کھبی حل نہیں ہوگا ۔
1360127