ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "لیبانون فایلز" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ جبل عامل کے علما بورڈ نے ایک بیان کے ذریعے حالیہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عرب ممالک سے فوری طور پر اسلامی ممالک میں بربریت کا بازار گرم کرنے والے دہشت گردوں کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے .
اس بیان میں کہا گیا : روز بروز بڑھتے ہوئے ان دہشتگردانہ بم دھماکوں کے خلاف صرف مذمتی بیان صادر کرنا کافی نہیں ہے بلکہ تکفیریوں کا لبنان سے مکمل طور پر صفایا ہونا چاہیئے ۔
1362427