ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ " World Bulletin" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ ناوی پیلائی نے اعلان کیا : برما کی حکومت روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے نیتجے میں جاں بحق ہونے والے ۴۸ افراد کے بارے میں فوری تحقیقات کرائے ۔
انہوں نے مزید کہا : ہمارے پاس ایسے واضح ثبوت موجود ہیں جو اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ انتہا پسند بودیوں نے گزشتہ مہینے روہنگیا کے شہر دوچی یارتان پر حملہ کیا اور ۴۸ مسلمان شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔
1365835