بین الاقوامی گروپ:سعودی عربیہ کو برما کے حوالے سے اس وقت او آئی سی کا ایک ہنگامی اجلاس بلانا چاہئے اور ایران، ترکی، مصر، پاکستان جتنے بھی اسلامی ممالک ہیں سب کو ساتھ لے کر برما کے حوالے سے کوئی ٹھوس پالیسی اختیار کرنی چاہئے، انہیں اپنے آپسی اور جزوی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر امت مسلمہ اور اسلام کی پاسداری کے لئے ملکر کام کرنا چاہئے،
خبر کا کوڈ: 3316508 تاریخ اشاعت : 2015/06/20
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا خطبہ جمعہ میں کہنا تھا کہ برما کے مظلوم مسلم حکمرانوں کی طرف امید بھری نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ مسلمان ممالک برمی مسلمانوں کا سہارا بنیں۔ برما میں مسلمانوں پر ہونیوالے انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے۔ مسلمان ممالک برما کا سفارتی و اقتصادی بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3313485 تاریخ اشاعت : 2015/06/13
بین الاقوامی گروپ: برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایم ڈبلیو ایم اور دیگر تنظیموں کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3312328 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے ویزر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ اقوام متحدہ، او آئی سی اور عالمی تنظیمیں کو چاہیئے کہ روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی پر آنکھیں بند نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3312008 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
بین الاقوامی گروپ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہاہے اور مسلمان ممالک خواب غفلت میں سورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3311180 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
بین الاقوامی گروپ: مرکزی صدر کی زیرصدارت لاہور میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے اجتماعات میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف بہرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے، اور تمام جامعات میں طلباء سیاہ پٹیاں باندھ کے مظلومین برما کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3310945 تاریخ اشاعت : 2015/06/05
بین الاقوامی گروپ : مشرقی ایشیا میں "فورٹیفائی رائٹس" نامی انسانی حقوق کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ برما کی عوام اور حکومت دونوں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1380591 تاریخ اشاعت : 2014/02/26
بین الاقوامی گروپ : برما کے اسلامی خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ برمی حکومت نے مقدمہ چلائے بغیر ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کو جیلوں میں قید کر دیا ہے .
خبر کا کوڈ: 1378429 تاریخ اشاعت : 2014/02/22
بین الاقوامی گروپ : انتہا پسند بودیوں نے برما کے مسلمان نشین علاقے روہنگیا میں مسلمانوں کے کئی گھر نذر آتش کر دیئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1371885 تاریخ اشاعت : 2014/02/07
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے لئے ہائی کمشنر "ناوی پیلائی" نے ایک بیان کے ذریعے برما حکومت سے مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366214 تاریخ اشاعت : 2014/01/25
بین الاقوامی گروپ : برما حکومت کی جانب سے بار بار "دوچار یرتن" نامی گاؤں میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق حقائق چھپانے کی کوششوں کے باوجود بین الاقوامی اداروں نے برمی حکومت سے قتل عام سے متلعق تحقیقات کو منظر عام پر لانے اور معائنہ کاروں کو ان علاقوں کا آزادانہ دورہ کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1362369 تاریخ اشاعت : 2014/01/22