ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے بین الاقوامی "قدس پریس" نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیمینار اسلامی علوم و ثقافت آرگنائزیشن (ایسسکو) اور عالمی حفظ قرآن آرگنائزیشن کے تعاون سے ھندوستان کے شہر "حیدر آباد" میں منعقد کیا جارہا ہے جو ۲۸ جنوری تک جاری رہے گا ۔
سیمینار میں ھندوستان ، سری لنکا ، پاکستان اور بنگلادیش کے قرآنی اداروں کے ۳۰ سے زائد سربراہ اس کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں جو مذکورہ ممالک میں قرآنی اداروں سے مربوط مسائل کا جائزہ لیں گے ۔
1366282