ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ wamda کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سافٹ ویئر انڈورائڈ اور iOS سیسٹمز پر قابل اجرا ہے جس کو ابھی تک ۹ ملین افراد نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے ۔
فرانس سے تعلق رکھنے والے آئی ٹی کے ماہر اروان مسی جو اس وقت سنگاپور میں مقیم ہیں اس سافٹ ویئر کے بارے میں کہتے ہیں : اس سافٹ ویئر کا ہدف مسلمانوں کی روزمرہ ضروریات کو پورا کرنا ہے ۔
1367434