ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی (ایکنا) نے مصر سے نکلنے والے اخبار "الیوم السابع" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفی امین نے کہا : "عثمان طہ" خط پر مشتمل یہ واحد قرآنی نسخہ ہےجسے بم دھماکے سے کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا : یہ مصحف دنیا کا قدیمی ترین قرآنی نسخہ ہے جس کی قدامت "عثمان عفان" کی طرف پلٹتی ہے۔
اسی طرح انہوں واضح کیا : یہ قرآن اسلامی فنون میوزیم میں ایک لکڑی کے صندوق میں رکھا گیا تھا اس لیے دھماکے کے بعد ہر قسم کے نقصان سے محفوط رہا ہے ۔
1367740