دھماکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
پاکستان؛
ایکنا: دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ صرف فوج نہیں، بلکہ تمام پاکستانیوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے
خبر کا کوڈ: 3517431    تاریخ اشاعت : 2024/11/10

پاکستان؛
ایکنا: کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 25 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517426    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: مستونگ میں دھماکے میں آٹھ ہلاکتوں کے علاوہ درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جنمیں بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517378    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

کابل کے علاقے دشت‌ برچی میں دھماکے کی ذمہ داری تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516910    تاریخ اشاعت : 2024/08/13

شہید سلیمانی کی برسی پر؛
ایکنا: کچھ دیر پہلے ایرانی صوبہ کرمان کے گلزار شہداء جانے والے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں اب تک پچاس سے زاید افراد شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515624    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا اسلام آباد: شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3514809    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا پاکستان: باجوڑ دھماکے میں پچاس ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہیں، کالعدم تنظیم داعش ملوث ہوسکتی ہے ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
خبر کا کوڈ: 3514704    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکے کی ذمہ داری تکفیری تنظیم داعش نے قبول کرلی ۔
خبر کا کوڈ: 3511726    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

عراق کی اعلیٰ شیعہ اتھارٹی آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی صاحب نے پشاور کی مسجد میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511430    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

مظاہرین نے پشاور اور ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹیڈ آپریشن شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511429    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکے کے نتیجے میں 30 نمازی شہید جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511418    تاریخ اشاعت : 2022/03/04

فاطمہ جناح روڈ پر واقع دکان پر فائرنگ کرکے دو شیعہ ہزارہ کو قتل اور ہجوم کے وقت دھماکہ کیا گیا، اعلی پولیس افیسر سمیت متعدد ہلاک و زخمی ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3511412    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے وزیراعظم عمران خان کوفون کرکے لاہورمیں دہشتگرد حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511175    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

لاہور کے مشہور انارکلی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511149    تاریخ اشاعت : 2022/01/20

بین الاقوامی گروپ: سی ٹی ڈی کے مطابق مقابلے کے دوران دو حملہ آوروں نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا، دھماکے کے نتیجے میں میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506755    تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں مسجد کے باہر بم دھماکے کے باعث2افراد ہلاک اور3دزخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3503664    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے ضلع بولان میں امام بارگاہ کے باہر مبینہ خود کش حملے میں شہیدوں میں چھ بچے شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3392812    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

بین الاقوامی گروپ: مسجد امام جعفر صادق (ع) دھماکے کے مبینہ 29 مجرموں کی عدالتی کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3363036    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ:نجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پورا شادی خان گاؤں سکتہ کے عالم میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3345757    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ:بنکاک میں پیر کو ایک مندر میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 117 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3345751    تاریخ اشاعت : 2015/08/18