بم

iqna

IQNA

ٹیگس
اسرائیل کا ایک ٹن کا بم Mk-۸۴ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو امریکی ساختہ ہے اور ایک ٹن والا یہ بم بھرپور تخریبی طاقت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515139    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

بین الاقوامی گروپ: حزب‌‌الله کے سیکریٹری جنرل آج رات بیروت بم دھماکوں پر خطاب کریں گے جو المنار چینل سے نشر کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3448006    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ:روس نے شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین ہوائی کارروائی میں 285 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3399442    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کی فوج نے یمن کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے باقم شہر پر کلسٹر بم برسائے ہیں
خبر کا کوڈ: 3354065    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ:عراق کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں ایک سو چالیس عام شہری جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3341229    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ:ظالمانہ اور وحشیانہ بم باری رمضان المبارک کے پہلے دن بھی جاری ہے جس میں اب تک 23 روزہ دار مسلمان شہید ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3316011    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: لبنانی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض ایک سازش کے زریعے رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے مظالم کو درست پیش کرنے کے لیے مقدس مقامات پر حملہ اور اسکا الزام انصارللہ پر تھوپنا چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3309599    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: سعودی طیاروں نے بچوں اور خواتین کے بعد مساجد کو نشانہ بنانا شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 3280104    تاریخ اشاعت : 2015/05/10

بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی جارحیت کے اتحاد کے ترجمان احمد عسیری نے یمن پر کلسٹر بم استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3259516    تاریخ اشاعت : 2015/05/05

بین الاقوامی گروپ:دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین پریشانی کے عالم میں بچوں کو لینے پہنچ گئے، واقعہ کے بعد اسکول میں افراتفری پھیلنے کے باعث چھٹی کر دی گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم پانچ سو گرام وزنی تھا
خبر کا کوڈ: 3007544    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ:سوشل میڈیا ویب سائٹوں خصوصاً ٹوئٹر پر یہ دعوے سامنے آ گئے ہیں کہ داعش نے ڈرٹی بم (غیر روایتی تکنیک سے تیار کیا گیا غیر معیاری ایٹمی ہتھیار) تیار کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 2614432    تاریخ اشاعت : 2014/12/02

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی زرائع کے مطابق تکفیری گروپ سے قرآن مجید کے اندر نصب بم برآمد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2613395    تاریخ اشاعت : 2014/11/30

بین الاقوامی گروپ : مصر کے آثار قدیمہ کی سپریم کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا : قاہرہ میں واقع اسلامی فنون نامی میوزیم کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دنیا کا قدیمی ترین قرآنی نسخہ ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367805    تاریخ اشاعت : 2014/01/28