اسلامی سربراہی کانفرنس ہال سے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا نواں سالانہ پارلیمانی اجلاس تہران میں جاری ہے اس دوران الجزائر کے پارلیمانی سپیکر "محمد ولد خلیفہ" نے کہا : آج عالم اسلام جن حالات سے گزر رہا ہے اگرچہ کہ مسلمانوں کو بہت سارے خطرات لاحق ہیں لیکن دوسری جانب یہ مشکل حالات اپنے حقوق کی جنگ لڑنے اور عزت و احترام کی زندگی جینے کے لیے مسلمانوں کے اندر جوش و جذبہ پیدا کر سکتے ہیں .
1376803