ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ادیان کے درمیان باہمی گفتگو کی اس ساتویں نشست کے مشترکہ بیان میں مندرجہ ذیل نقاط پر زور دیا گیا :
۱) مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان ایک خدا پر ایمان جیسے مشترکہ عقائد کو مشترکہ روحانی اقدار کی بنیاد دیا جائے ۔
۲) مختلف مسائل کے پرامن اور پائیدار حل کے لیے ادیان کے درمیان گفتگو کو جاری رکھا جائے ۔
۳) بقائے باہمی کی خاطر دنیا سے انتہا پسندی اور تشدد کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں ۔
1376999