مصر میں جوانوں کے درمیان قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

مصر میں جوانوں کے درمیان قرآنی مقابلوں کا آغاز

8:22 - April 21, 2014
خبر کا کوڈ: 1397775
شعبہ بین الاقوامی:حفظ اور قرات کے شعبوں میں مقابلوں میں مصری جوان شرکت کریں گے

ایران  کی  قرآنی  خبر  رساں  ایجنسی[یکنا]اطلاع رساں ادارے"الیوم السابع" کی خبر کے مطابق وزارت براے امور جوانان وکھیل اور وزارت اوقاف ان مقبلوں کا آغاز کر رہی ہے۔
ان مقابلوں میں ۱۸ سے ۳۵ سال تک کی طلباء و طالبات شرکت کریں گے۔ مکمل قرآن اور نصف قرآن میں حفظ اور قرات کے مقابلے صوبائی اور ملکی سطح پر منعقد ہورہے ہیں۔ تجربہ کار ججز اور ماہرین قرآن علوم کی زیر نگرانی مقابلوں میں اعلی مقام لینے والوں کو ۱۱۲ ہزار لیرہ انعام دیا جائے گا۔

1394176

ٹیگس: مصر ، مقابلہ ، قرآن
نظرات بینندگان
captcha