قفقاز میں عظیم ترین مسجد کا قیام

IQNA

قفقاز میں عظیم ترین مسجد کا قیام

7:20 - April 23, 2014
خبر کا کوڈ: 1398742
بین الاقوامی گروپ: قفقاز میں عظیم ایشان مسجد آزربایجان حکومت کے تعاون سے باکو میں تعمیر کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز-اطلاع رساں ادارے "Islam.ru" کے مطابق اس مسجد میں چہار ہزار افراد بیک وقت نماز ادا کر سکیں گے۔اس مسجد میں ۴ انتہائی بلند مینار اور ۹ بڑے سائز کے گنبد تعمیر ہوں گے۔ ۱۔۳ ایکڑ پر مشتمل اس مسجد کو خصوصی طور پر خوبصورتی سے تعمیر کی جاے گی۔ قفقاز ایشیاء اور یورپ کے درمیان کیسپین سی اور بلیک سی کے درمیان اہم جغرافیا ئی علاقے میں واقع ہے ۔

1395933

 

ٹیگس: قفقاز ، مسجد ، اسلام
نظرات بینندگان
captcha