ایکنا نیوز-اطلاع رساں ادارے "البلد" ادارہ برائے سلامتی و یورپی تعاون کونسل ،مقامی ڈیموکریٹک پارٹی اور انسانی حقوق کے تعاون سے نشست منعقد کرےگا جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مسایل اور فضا سازی پر بحث کرے گی۔اس نشست میں آسٹریا حکومت کے نمائندے،این جی اوز اور مسلمان تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے۔ ماہرین اس نشست میں افھام و تفھیم کی فضاء پیدا کرنے اور مسلمانوں کو درپیش مسایل اور اس کے حل کا جایزہ لیں گے۔