ایکنا نیوز ایجنسی – شعبہ مشرقی ایشاء- سید ظفر عباس کا ترجمہ کردہ دیوان امام خمینی {رہ} کی اسی ۸۰غزلیات پر مشتمل ہے اور اس دیوان میں یہ خوبی ہے کہ فارسی کے مشکل الفاظ کا ترجمہ اور تشریح حاشیے میں بیان کیا گیا ہے۔اس نامور شاعر کے تین شعری مجموعے اس سے پہلے شائع ہوچکے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے امام خمینی کی غزلیات کا مجموعہ ھندی زبان میں نثر کی صورت میں حجت الاسلام ابن علی واعظ کی کوشش سے شائع ہوچکا ہے ۔