شدت پسندی ادیان کی نظر میں، نشست آج منعقد ہوگی

IQNA

شدت پسندی ادیان کی نظر میں، نشست آج منعقد ہوگی

23:17 - May 09, 2014
خبر کا کوڈ: 1404864
بین الاقوامی گروپ : وزارت ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے بین الاقوامی کتاب نما ئش میں اس نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

ایکنا نیوز- بین الاقوامی کتاب نما ئش کی سائیڈ میں وزارت ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے منعقدہ اس نشست  میں بین الاقوامی ثقافت کے ماہر اور دانشور جناب غلام علی خوشرو،وزارت ثقافت کے مرکز برا ئے گفتگو مذاہب و تمدن کے سربراہ علی محمد حلمی، اور  ارامنہ مسلک کے نما ئندے جناب کارن خانلزی تہران کی نما ئندگی میں اس نشست میں تقاریر اور اظھار خیال کریں گے۔

1404804

ٹیگس: نشست ، شدت ، وزارت
نظرات بینندگان
captcha