وزارت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: کربلاء کی وزارت صحت کے مطابق نیمہ شعبان میں زائرین کے لیے بیس ہزار اسٹاف صحت کے حوالے سے خدمات انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517965    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

ایکنا: وزارت تعلیم اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف قانون سازی سے پابندیاں مزید سخت کردی.
خبر کا کوڈ: 3517423    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام قرآنی ایپ پر حکومت کی کڑی نظر ہے لہذا ایپ بناتے رولز کو دیکھا جائے.
خبر کا کوڈ: 3515945    تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: الجزایر کے انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے جو وزارت مذہبی أمور اور اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515743    تاریخ اشاعت : 2024/01/24

ایکنا: سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کے ساتھ حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515475    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا اسلام آباد:گو رنمنٹ اسکیم کے تحت حج 2024 کیلئے وصول ہونے والی در خواستوں کی تعداد حج 2023 کے مقابلہ میں بہت کم ہےجس نے وزارت مذہبی امور کے عہدیداروں کو فکر مند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515439    تاریخ اشاعت : 2023/12/07

ایکنا ریاض: سعودی اعلی حکام کی سفارش پر زائرین کی صحت کے لیے مسجدالحرام میں ماسک کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515316    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

ایکنا ریاض : وزارت امور اسلامی و تبلیغات کے مطابق ریاض نمایش میں بڑی تعداد میں کتابیں پیش کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515047    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

ایکنا عراق: کربلا کی وزارت صحت کے مطابق اربعین حسینی کے موقع پر سو ایمبولینس پوری ٹیم اور سازوسامان کے ساتھ نجف کربلا روٹ پر فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514831    تاریخ اشاعت : 2023/08/24

بین الاقوامی گروپ: نارداران سٹی میں واقع «بی‌بی رحیمه(س)» کے مزار کے ساتھ واقع مسجد میں نماز ظہرین کے وقت پولیس نے شیعہ مسجد کو خون میں نہا دی
خبر کا کوڈ: 3457507    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک ہوائی حملوں میں اب تک 6018 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 1277 بچے اور 1041 عورتیں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3430358    تاریخ اشاعت : 2015/11/01

بین الاقوامی گروپ: قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے قرآنی نمایشگاہ کا افتتاح آج ہوگا
خبر کا کوڈ: 3360684    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ : وزارت ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے بین الاقوامی کتاب نما ئش میں اس نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1404864    تاریخ اشاعت : 2014/05/09