ایکنا: پروگرام «حلال اور حلال» میں مجلس «تدبر قرآن ہمراہ قرآن» جو جکارتا کی مسجد نور الیقین میں منعقد ہوا اس میں مختلف طبقوں کے نمایندے شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518336 تاریخ اشاعت : 2025/04/17
ایکنا: چودہویں تفسیر نشست جو جامعہ الازھر میں ہورہی ہے اس میں " مسجد الاقصی قرآن میں " عنوان رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518318 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
کربلاء میں؛
ایکنا: قرآنی ایوارڈ بارے نشست میں دوسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا جایزہ لیا گیا جو آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517852 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: فلسطین بارے بین الاقوامی نشست مارچ 2025 کو منعقد ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3517697 تاریخ اشاعت : 2024/12/25
ایکنا: انڈیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے " مقاصد شریعت اور بقائے باہمی" کے عنوان سے نشست خانہ فرھنگ دھلی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517398 تاریخ اشاعت : 2024/11/04
چہلم حسینی؛ مزاحمتی بلاک کی طاقت کے عنوان سے نشست عالمی اهل بیت(ع) کونسل کے تعاون سے کربلاء میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516956 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
ایکنا: ایران میں چودہویں صدارتی الیکشن کے حوالے سے «حکمرانی کا معیار» کے عنوان سے ایکنا اور ایسنا کی معاونت سے نشست منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516586 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
قرآنی نمائش میں؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کے موقع پر بین الاقوامی نشست «جدید یورپ میں قرآن» مصلی امام خمینی(ره) میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516123 تاریخ اشاعت : 2024/03/30
مقام حضرت مریم(س) مختلف مذاہب میں؛
ایکنا: حضرت مریم(س) کے موضوع پر منعقدہ نشست میں مقررین نے انکی بندگی کو نمونہ قرار دیتے ہوئے انکو معاشرے میں مثال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515581 تاریخ اشاعت : 2023/12/28
ایکنا: مقاله «سسٹمیٹیک حفظ قرآن کریم اور تلاوت کی ڈایزائیننگ» منظم حفظ اور تلاوت کی ارتقاء پر بحث کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515547 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے،«اسرائیل اور اپارٹائیڈ: گول میز کانفرنس کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3515490 تاریخ اشاعت : 2023/12/14
ناصر ابوشریف؛
ایکنا تھران: جھاد اسلامی فلسطین کے نمایندے نے غزہ صورتحال پر اشارے میں کہا کہ قرآن کے مطابق ہم ایک ہیں اور اس وقت ہمیں ایک ہوکر دکھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515128 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
انقلاب کانگرنس:
بین الاقوامی انقلاب کانگرنس کے مطابق انقلاب قرآن و حدیث کے منظر کے موضوع پر اس سیکریٹریٹ کو اٹھارہ زبانوں میں نو سو مقالے موصول ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511463 تاریخ اشاعت : 2022/03/09
تہران(ایکنا) جرمنی اسقف کانفرنس اور مسلم علما علما کونسل نے ایک نشست میں بین المذاہب گفتگو پر تاکید کرتے ہوئے معاشرے میں مذہبی شدت پسندی پر تشویش کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511393 تاریخ اشاعت : 2022/02/28
بین الاقوامی گروپ: « قرآن سیکھنے اور حفظ کے اصول» کے حوالے سے لیبیا کے شہر «درج» میں حافظان قرآن کی نشست
خبر کا کوڈ: 3365179 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ: پاکستان علماء کی نشست میں عالمی سطح پر مذاہب میں گفتگو پر تاکید کی گئی
خبر کا کوڈ: 3340287 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
بین الاقوامی گروپ: الطاہرالہاشمی کے مطابق الازھر کی جانب سے شیعہ – سنی مشترکہ نشست منعقد کی جارہی ہے مگر ضرورت تھی کہ دہشت گردی کے عروج سے پہلے ایسی کوشش کی جاتی
خبر کا کوڈ: 3338165 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
بین الاقوامی گروپ: مقاومتی علماء الائنس کی کانفرنس آج بیروت میں منعقد کی جارہی ہے مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت اللہ اراکی بھی شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3336017 تاریخ اشاعت : 2015/07/28
بین الاقوامی گروپ: سولہ جون کو «کوئین میری» یونیورسٹی میں سورہ تحریم پر تحقیقی گفتگو ہوگی
خبر کا کوڈ: 3304045 تاریخ اشاعت : 2015/05/16
بین الاقوامی گروپ:«وایکاٹو» صوبے میں پہلی بار قرآنی نمایشگاہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304044 تاریخ اشاعت : 2015/05/16