شدت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امریکن مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکہ میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3456195    تاریخ اشاعت : 2015/11/23

بین الاقوامی گروپ: رحیم سلیم‌اف کہا کہنا ہے کہ کرغیزستان کے جنوب میں جہالت کی وجہ سے بہت سے لوگ شدت پسند گروپس میں شامل ہورہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3378031    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ: ڈمیٹری پاپف کا کہنا تھا کہ معاشرتی ناانصافیاں اوراقتصادی مسائل شدت پسندی میں اضافے کی اہم وجوہات ہیں
خبر کا کوڈ: 3351094    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ: قاہرہ میں داعش جیسی تنظیموں کے فتووں اور جوانوں کی گمراہی کے پیش نظر سیمینار منعقد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3345899    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف نے ملک کے بعض حصوں میں شدت پسندوں کی سرگرمی اور گمراہ کن تبلیغات کو قابل تشویش قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3335555    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ:برطانوی اقدارمشترکہ ہیں اوراب ثقافتی حساسیت کی بنیادپرآنکھیں بندنہیں کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3332154    تاریخ اشاعت : 2015/07/22

بین الاقوامی گروپ: بین الاقومی سیمینار« شدت پسندی سےمقابله » بدھ اور جمعرات کو الجزائر کے دارالحکومت میں منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3331933    تاریخ اشاعت : 2015/07/22

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے چند اسلامی فلاحی اداروں کے تعاون سے شدت پسندی سے مقابلے کے لیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3327810    تاریخ اشاعت : 2015/07/14

بین الاقوامی گروپ:نائن الیون کے بعد سے امریکا میں پروان چڑھنے والے انتہاپسندوں نے امریکا میں جہادیوں سے دوگنی تعداد میں لوگوں کو قتل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3319663    تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: مذہبی مدارس جہاں ہزاروں کی تعداد میں سفید ٹوپیاں پہنے طلباء قرآن مجید پڑھنے میں مگن ہیں۔اب ان مدارس پر سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2953208    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ: مصری دانشور ناجح ابراھیم نے تکفیری سوچ سے مقابلے کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2953198    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ:ہماری سادہ سوسائٹی کو تباہ کیا گیا۔ جہاں‌ لوگوں کو یہ معلوم نہیں تھا کہ شیعہ سنی کیا ہے۔ وہاں وہابیت، شیعہ کافر، بریلوی آدھا مسلمان کے نعرے لگنے لگے
خبر کا کوڈ: 2831694    تاریخ اشاعت : 2015/02/10

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مظاہرے کے صرف چند دن بعد مسجد پر حملے کا واقع پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 2802804    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی اور اسلام کے بارے میں نادرست تصورات مٹانے کے لیے تبلیغ اورتفیسر قرآن کی تقسیم کا پروگرام شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2768939    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف تحریک پگیڈا کی سرگرمی جرمنی کے بعد سویزرلینڈ میں بھی شروع
خبر کا کوڈ: 2703978    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ: فرانس کے پچاس ائمہ جماعات کو مراکش میں تربیت دی جائے گی تاکہ اس ملک میں شدت پسندی کو پھیلنے سے روکا جاسکے
خبر کا کوڈ: 2625097    تاریخ اشاعت : 2014/12/23

بین الاقوامی گروپ: اتحاد " اہلسنت و جماعت پاکستان" کا اعلان / مفتی عابد سربراہ ہوں گے
خبر کا کوڈ: 2615160    تاریخ اشاعت : 2014/12/05

بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی اور دہشت گردی سے مقابلے پر کانفرنس تیس نومبر کو دمشق میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2612789    تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ: جرمن اعلی حکام نے سلفیوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلفیوں کی تعداد سات ہزار تک پہنچ سکتی ہے
خبر کا کوڈ: 1464536    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ: تہران یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار میں مختلف مذاہب اور فرقوں کے علاوہ اعلی سفارت کار اور یونیورسٹی اساتذہ کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1462750    تاریخ اشاعت : 2014/10/22