کازان میں جوانوں کی بین الاقوامی نشست کا اہتمام

IQNA

کازان میں جوانوں کی بین الاقوامی نشست کا اہتمام

22:45 - May 16, 2014
خبر کا کوڈ: 1407169
بین الاقوامی گروپ:تاتارستان کے شھر کازان میں واقع مسجد " گل شریف " میں مسلمان جوانوں کی بین الاقوامی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے "Islam.ru" کے مطابق بیس مئی تک جاری اس نشست میں روس سمیت کئی اسلامی ممالک سے بھی جوان دانشور شرکت کررہے ہیں ۔ اس نشست میں اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے جوان دانشور اسلامی اتحاد اور تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔ اس نشست میں ثقافتی ،مذہبی اور اخلاقی امور پر بھی بات چیت ہوگی ۔ اس نشست کا اہتمام تاتارستان کی وزارت امور جوانان اور اسپورٹس اور دیگر اسلامی اداروں کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ اس نشست میں پہلی بار " کریمیہ " سے بھی مسلم جوانوں کا نمائندہ شرکت کر رہا ہے ۔

1407077

ٹیگس: جوان ، مسلمان ، نشست
نظرات بینندگان
captcha