کویت میں مختلف زبانوں میں ترجمہ شدہ ایک ملیین قرآن مجیدکی چھپائی

IQNA

کویت میں مختلف زبانوں میں ترجمہ شدہ ایک ملیین قرآن مجیدکی چھپائی

8:29 - May 20, 2014
خبر کا کوڈ: 1408626
بین الاقوامی گروپ: کویت کے اسلامی معارف کمیٹی کے ڈپٹی چیف کے مطابق ایک ملیین قرآن مجید شائع کرنے کا پروگرام تکمیل کے مراحل میں ہے

ایکنا نیوز-روزنامہ "الرای" کے مطابق عبدالعزیز الدعیج  کا کہنا ہے کہ فرنچ،انگریزی اور دیگر زبانوں میں ایک ملیین قرآن کے نسخے شائع کے جائیں گے اور ہر قرآن کا ہدیہ ایک دینار مقرر کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ مختلف زبانوں میں قرآن کو شائع کرنے کا مقصد دیگر ادیان کے ماننے والوں کو قرآن سے آشنا کرانا ہے ۔انکے مطابق اس اقدام سے قرآن فھمی ،قرآن سے متعلق غلط افکار کو روکنے اور تازہ مسلمان افراد کو اسلام بہتر سمجھنے میں مدد ملے گی
عبدالعزیز نے آخر میں کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے کویت سے اسلام شناسی کا مثبت پیغام دنیا کو منتقل ہوگا اور غیر مسلموں کو اسلام کے نزدیک لانے میں مدد ملے گی۔

1408490

ٹیگس: قرآن ، کویت ، ترجمہ
نظرات بینندگان
captcha