برطانیہ میں رمضان المبارک قرآنی مقابلوں کا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں رمضان المبارک قرآنی مقابلوں کا انعقاد

20:37 - June 24, 2014
خبر کا کوڈ: 1422168
بین الاقوامی گروپ: قرانی مقابلوں کا آغاز اسلامی مرکز برطانیہ کے تعاون سے چودہ رمضان المبارک کو ہو رہا ہے

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- اسلامی مرکز برطانیہ کے تعاون سے قرآنی مقابلے حفظ اور قرائت کے شعبے میں  دو دن تک جاری رہیں گے
اسلامی مرکز کے طلباء کے لیے مقابلے آٹھ رمضان المبارک کو ہوگا جبکہ ہر روز نماز مغربین سے پہلے قرآنی دروس ،دعائے افتتاح اور روزانہ افطاری کا سلسلہ  بھی دیگر پروگرام میں شامل ہے ۔

1421902

نظرات بینندگان
captcha