ایکنا نیوز- دفتر حفظ و نشر آثار حضرت آیتالله العظمی خامنهای، کے مطابق رمضان المبارک میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نماز ظھرین حسینیه امام خمینی میں رہبر معظم کی امامت میں ادا کریں گے
یہ سلسلہ ہر روز ماسوائے جمعہ کے آخری رمضان المبارک تک جاری رہے گا اور خواہشمند حضرات اس با جماعت نماز میں شرکت کے لیے تہران ،خیابان فلسطین میں واقع حسینیه امام خمینی کے ایڈرس پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ نماز جماعت سےگھنٹہ پہلے ہر روز ایک جزء قرآن کی تلاوت بھی اس پروگرام کا حصہ ہے ۔