ایکنا نیوز- شعبہ مرکزی ایشیاء-
رمضان المبارک کے حوالے سے آرمینیا میں سورہ واقعہ کو حفظ کرنے کا مقابلہ ، سورہ واقعہ کو حفظ کرنے کا اعلان اول رمضان المبارک سے کیا گیا تھا
حفظ کے اس مقابلے کا امتحان چھبیس رمضان کومقامی وقت کے مطابق رات سات بجے ایران مسجد میں ہوگا
مقابلے میں کامیاب طلباء کو عید سعید فطر کے دن انعامات دئیے جائیں گے ۔