سورہ

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی چینل پر؛
ایکنا: قرآنی اور دینی معارف کے چینل کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مجاہدین کی کامیابی کی نیت سے "ختم تلاوت سورہ فتح" کی روحانی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518658    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: جب انسان دن بھر کھانے پینے سے پرہیز کرتا ہے تو وہ خود پر کنٹرول کا بھی مشق کرتا ہے جو انسانی نفسیات پر اثرات اور کنٹرول کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518118    تاریخ اشاعت : 2025/03/10

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصر کے بین الاقوامی قاری حسین منصور، کی سوره فصلت تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517745    تاریخ اشاعت : 2025/01/01

آیت 20 سوره حدید میں کہا گیا ہے: جان لو کہ دنیا کی پست زندگی ایک کھیل اور سرگرمی اور زینت و فخر و فروشی اور برترطلبی کے سوا کچھ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517702    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

آیت 41 سوره حج میں کہا گیا ہے: (جو خدا کی یاری کرتا ہے) اگر انکو روئے زمین کی حاکمیت دو تو نماز برپا کریں اور زکات دیں، امر بالمعروف اور نہی از منکر کریں اور عاقبت و انجام خدا کے ہاتھوں میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517219    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: قرآنی مہم «سراج الله» شب ولادت ثامن الائمه(ع) کی مناسبت سے حرم مطهر رضوی اور دیگر مقامات پر منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516412    تاریخ اشاعت : 2024/05/19

رهبر معظم انقلاب کے سال گذشتہ قرآنی استنادات
ایکنا: گذشتہ سال رهبر معظم کے بیان میں ۵۱ سورے اور ۱۸۲ آیات «آل عمران» سولہ بار اور آیت «۲۹» سوره مبارکه «فتح» زیادہ استعمال ہونے والے سورے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516073    تاریخ اشاعت : 2024/03/21

عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا - ھم نے خدا پر توکل کیا (سوره یونس آیه ۸۵)
خبر کا کوڈ: 3516024    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: سورے کا بنیادی مقصد معاہدوں کو برقرار رکھنے، معاہدوں میں مستحکم رہنے اور ذمہ داری کو توڑنے کے خلاف خبردار کرنے کے علاوہ پیغمبر اسلام کی جانشینی کا مسئلہ بھی اٹھایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515746    تاریخ اشاعت : 2024/01/25

ایکنا: سوره آل‌عمران کے ایک بڑے حصے کا تعلق تاريخ انبياء سے متعلق ہے جسمیں حضرت آدم و نوح و ابراهيم و موسى و عيسى اور دیگر انبیاء کا ذکر ہے جنمیں حضرت مريم (س) کا خاندان بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515716    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا: سوره حمد واحد سورہ ہے جو پورے کا پورا دعا و مناجات ہے اور حمد سے آغاز ہوتا ہے اور پھر بندوں کی حاجت و نیاز کی بات کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515697    تاریخ اشاعت : 2024/01/16

ایکنا: مقاله بعنوان« سورہ انفال و توبه میں تصویر کشی» میں توصیفی تحلیلی روش سے تدبر اور توبہ کا جایزہ لیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515534    تاریخ اشاعت : 2023/12/22

نامور ایرانی قاری حسین پورکویر نے ، آیات ۱۰۱ تا ۱۰۷ سوره «توبه» کی تلاوت حرم مطهر رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا نیوز ایجنسی پیش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515162    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

بین الاقوامی ایران قاری حمیدرضا احمدی وفا نے آیات ۲۲ تا ۳۱ سوره «انسان» کی تلاوت حرم مطهر رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515131    تاریخ اشاعت : 2023/10/18

قرآنی شخصیات/ 46
ایکنا تھران: قرآن کریم میں رسول اسلام (ص) کے دو نام محمد و احمد کا ذکر ہوا ہے تاہم تیس صفات بیان کرکے انکی شخصیت بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514919    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

قرآنی سورے/ 112
ایکنا تھران: قرآن کریم کے مختلف سورتوں میں خدا کی تعریف ہوئی ہے تاہم سورہ اخلاص کو خدا کا مکمل تعارف جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514900    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

تنزانیہ کے قاری شیخ عیدی شعبان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ مبارکه ضحی کی یادگار تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514887    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

قرآنی سورے/ 108
ایکنا تھران: قرآن کریم کا ایک سورہ «کوثر» کے نام سے ہے جسمیں رسول اسلام (ص) کو عظیم نعمت دینے کا بیان آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514820    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

قرآنی سورے/ 107
ایکنا تھران: دنیا میں خوشبختی کے لیے انسان ہر کوشش کرتا ہے مگر بعض لوگ خوشبختی کو صرف اسی دنیا تک محدود نہیں سمجھتے اور آخرت کے لئے بھی کوشش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514806    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

قرآنی سورے/ 104
ایکنا تھران: بعض دوسروں کے مذاق اڑانے کو اپنا حق سمجھتا ہے حالانکہ سخت سزا انکے انتظار کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514752    تاریخ اشاعت : 2023/08/10