بین الاقوامی قرآنی نمائش میں اسپین کے آرٹسٹ کی شرکت

IQNA

بین الاقوامی قرآنی نمائش میں اسپین کے آرٹسٹ کی شرکت

15:23 - July 05, 2014
خبر کا کوڈ: 1426012
بین الاقوامی گروپ: بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شرکت کے لیے «ترسااستبان گومز»، کی تہران آمد

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- اسپین سے تعلق رکھنے والا آرٹسٹ «ترسااستبان گومز»، جو «کمپلوتنسه» یونیورسٹی میڈریڈ سے فائن آرٹس میں  پی ایچ ڈی کرچکا ہے اپنے مختلف فن پاروں کے ساتھ تہران پہنچ چکا ہے۔
«استبان» اب تک فرانس،اسپین اور اٹلی وغیرہ میں متعدد مقابلوں میں شرکت اور اعلی اعزازات حاصل کرچکا ہے
قابل ذکر ہے کہ بائیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش چھ جولائی سے دفاع مقدس میوزیم میں شروع اور دس دن تک جاری رہے گی۔ اس نمائش میں«ترسااستبان گومز»، کے پینٹنگ،پتھر اور لکڑی کے مجسمے اور اسلامی فن معماری کے نمونے بھی شامل ہیں۔

1425666

نظرات بینندگان
captcha