
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «QuranFocus» کے مطابق انیسواں آل برطانیہ قرآنی حفظ مقابلہ سات ستمبر سے شروع ہو رہا ہے ۔
اسلامی فاونڈیشن «البر» مسلمان جوانوں کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانے اور انکی حوصلہ افزائی کی خاطر مقابلے منعقد کرا رہی ہے
ان مقابلوں میں ۵۰۰ سو سے لیکر ۵۰۰۰ ہزار پاونڈ تک نقد انعامات کامیاب طالب علموں کو دیا جائے گا۔
ان قرآنی مقابلوں میں بائیس سال سے کم عمر کے جوان طلباء شرکت کریں گے ۔