حلال کمپنی کا اسٹیکر لگانا انگلش کمپنی کے لیے درد سر بن گیا ہے

IQNA

حلال کمپنی کا اسٹیکر لگانا انگلش کمپنی کے لیے درد سر بن گیا ہے

9:03 - September 09, 2014
خبر کا کوڈ: 1448236
بین الاقوامی گروپ: ایک فوڈ کمپنی کو حلال کمپنی کے جعلی اسٹیکر لگانے پر جرمانہ کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Muslim Village» کے مطابق انگلش برمنگھم معیاری کمپنی  کا کہنا ہے کہ تمام غذائی مواد کو انگلش حلال کمپنی کی طرف سے تصدیق شدہ ہونا چاہیے
برمنگھم میں «برادران زمان» کارخانے کو بغیر انگلش حلال کمپنی کے تصدیق کے حلال اسٹیکر لگانے پر جرمانہ کیا گیا ہے
برمنگھم میونسپل کے ممبر  جکی کندی کا کہنا ہے : بغیر تائید اور تصدیق کے حلال اسٹیکر لگانا لوگوں کو دھوکہ دینا ہے اور یہ جرم شمار ہوتا ہے
مغربی ممالک میں تیزی سے پھیلتا ہوا اسلام اور مسلمان آبادی میں اضافے کی وجہ سے حلال مصنوعات کی ڈیمانڈ  روز بروز بڑھتی جا رہی ہے اور حلال مصنوعات ایک جازب نظر تجارت بن چکی ہے۔

1448000

ٹیگس: اسلام ، مغربی ، حلال
نظرات بینندگان
captcha