پاکستان ؛ قرآنی مقابلوں میں 1800 حافظوں کی شرکت

IQNA

پاکستان ؛ قرآنی مقابلوں میں 1800 حافظوں کی شرکت

10:25 - September 22, 2014
خبر کا کوڈ: 1452473
بین الاقوامی گروپ: اسلام آباد میں منعقدہ ان مقابلوں میں اٹھارہ سو طلباء اور طالبات شریک تھیں

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «باب» کے مطابق حفظ قرآن مجید کا مقابلہ عالمی ادارہ حفظ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا
مقابلوں کی افتتاحی اور دیگر تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین ، سعودی سفیر عبدالعزیز بن ابراهیم الغدیر، اسلام آباد میں اسلامی یونیورسٹی کے چانسلر احمد یوسف الدرویش کے علاوہ قرآنی شعبوں سے وابستہ اہم شخصیات شریک تھیں۔
ان مقابلوں میں حفظ قرآن عشر قرآت کے ساتھ، حفظ قرآن اورحدیث کی مشہور کتاب ریاض الصالحین، حفظ قرآن اور تجوید کی کتاب «مقدمة الجزریة» اور مفاہیم قرآن کے علاوہ بچوں کا خصوصی مقابلہ بھی شامل تھا۔

1451810

نظرات بینندگان
captcha