یونیورسٹی

iqna

IQNA

ٹیگس
بغداد یونیورسٹی استاد ایکنا سے:
ایکنا: حسام قدوری الجبوری کا کہنا تھا: سیرت امیرالمؤمنین(ع) پر عمل اور جہاد نے ایران کو وحشی دشمن کے مقابل کامیابی سے ہمکنار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518709    تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: اسلامی یونیورسٹی «شریف هدایت‌الله» کے وفد نے قرآنی میوزیم موزه کے حکام سے ملاقات اور ایکدوسرے سے تعاون پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518635    تاریخ اشاعت : 2025/06/12

ایکنا: غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی؛ معروف کوچ گوارڈیولا کو مانچسٹر یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹری کی اعزازی ڈگری دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518628    تاریخ اشاعت : 2025/06/11

علی منتظری:
ایکنا: یونیورسٹی علمی تحقیقی کمیٹی کے سربراہ نے طلباء قرآنی مقابلوں کے حوالے سے کہا کہ ان مقابلوں کو مکمل طور پر اکیڈمک ماحول میں منعقد کرانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518587    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

قرآنی اجلاس میں؛
ایکنا: قرآنی اساتذہ کی فکری نشست میں، قرآنی مقابلوں کی بازآفرینی اور تمدنی شناخت کی مضبوطی پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518557    تاریخ اشاعت : 2025/05/28

ایکنا: امریکی اسلامی تعلقات کونسل نے توہین قرآن کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518509    تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: تحقیقی مرکز سربراہ نے ایک حکم کے تحت مسلمان طلبہ کے ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پالیسی ساز کونسل کے اراکین اور سیکریٹری کو نامزد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518487    تاریخ اشاعت : 2025/05/16

مسجد جامع الازهر نشست
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کے سربراہ نے ہفتہ وار نشست میں کہا کہ سورہ اسراء کا آغاز مسجد الاقصی کا زکر سے شروع ہوا ہے جو اسکی اسلامی تشخص کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518338    تاریخ اشاعت : 2025/04/17

سیمایی‌صراف:
ایکنا: ایرانی وزارت علوم و تحققیات نے طلباء مظاہرے میں کہا کہ ہم ایرانی یونیورسٹی وں میں فلسطینی طلباء کی آمد کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518328    تاریخ اشاعت : 2025/04/16

نوروز پر قرآنی ملاقات میں تاکید
جلیل بیت‌مشعلی؛ سربراہ ادارہ علوم و تحقیقات قرآنی اور ایکنا نیوز نے ساتویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے حوالے سے تفصیلات پر اشارہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518301    تاریخ اشاعت : 2025/04/10

ایکنا: ییل یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں اسلامی خطی نمایش منعقد کی گئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518217    تاریخ اشاعت : 2025/03/25

ایکنا: بین الاقوامی إفطار پارٹی فیسٹیول مختلف غذاوں اور اقوام کی شرکت کے ساتھ اتوار کو اہل بیت بین الاقوامی یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518132    تاریخ اشاعت : 2025/03/11

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: بوعلی سینا یونیورسٹی کے استاد نے خطبه شعبانیه کے رو سے اس مقدس ایام میں اخلاق نیک، مدارا اور گناہوں سے پرہیز کو اہم ترین أمور میں قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518064    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: سیمنار «قرائات قرآن؛ حال اور مستقبل» کے عنوان سے «قاسمیه» یونیورسٹی شارجه میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518039    تاریخ اشاعت : 2025/02/24

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کی جانب سے «سِبط المنتظر» کے عنوان سے بغداد یونیورسٹی فیسٹیول میں خطاطی اسٹال لگایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517976    تاریخ اشاعت : 2025/02/14

ایکنا: امریکن یونیورسٹی پورٹلند کے مسلمانوں طلباء کی درخواست پر عارضی نماز خانہ قایم کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517964    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

ایکنا: ایرانی استاد اور قاری علی پیران سیستانی، شهید الله بخش سومرو یونیورسٹی جامشورو میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517955    تاریخ اشاعت : 2025/02/10

ایکنا: ستارویں اسلامی ـ قرآنی طلوع برکت اسٹارٹ اپ میں بائیس گروپ شریک تھے جنہوں نے مصنوعی زہانت سے تخلیقی ایجادات پیش کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517937    تاریخ اشاعت : 2025/02/08

ایکنا: الازھر یونیورسٹی کے سربراہ سلامہ جمعہ داود نے مقابلوں کے وقت کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517857    تاریخ اشاعت : 2025/01/23

لندن یونیورسٹی استاد کے مطابق ترجمے کے لیے قرآن سے مضبوط عشق و لگاو اور گہری آشنائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517856    تاریخ اشاعت : 2025/01/23