بوکوحرام کے سربراہ کی ہلاکت کی خبر غلط نکلی

IQNA

بوکوحرام کے سربراہ کی ہلاکت کی خبر غلط نکلی

17:40 - October 03, 2014
خبر کا کوڈ: 1456624
بین الاقوامی گروپ: بوکوحرام کے رہنما ابوبکر شیخو نے نائیجیریا کی فوج کے اس دعوے کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک کارروائی کے دوران شیخو کو ہلاک کردیا گیا ہے

ایکنا نیوز- افریقی شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے رہنما ابوبکر شیخو نے نائیجیریا کی فوج کے اس دعوے کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک کارروائی کے دوران شیخو کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

ڈیلی پاکستان کے مطابق یہ بات بوکوحرام کے رہنما نے ایک ویڈیو میں کہی ۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا جب اس نام نہاد اسلامی تنظیم نے اپنے زیر قبضہ نائجیریا کے کئی علاقوں میں خلافت نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

149683

ٹیگس: بوکو ، حرام ، ہلاک
نظرات بینندگان
captcha