پاکستان؛
ایکنا: پشاو آنے والے گاڑیوں پر فائرنگ میں اکثر شہدا بچے اور خواتین ہیں۔ صدر ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517499 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
ایکنا: بنگلہ دیش فرار ہوتے ہوئے ڈرون حملے میں درجنوں روھنگیا مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3516907 تاریخ اشاعت : 2024/08/12
کینیڈا میں ایک گھر میں لگنے والی آگ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں والدین اور ان کے 3 بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511592 تاریخ اشاعت : 2022/03/30
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مالاکنڈ ڈویژن کا سربراہ مفتی بورجان افغانستان کے شہرجلال آباد میں ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511253 تاریخ اشاعت : 2022/02/05
شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ بی این اے کوپس پردہ کالعدم تحریک طالبان سمیت دیگر تنظیموں کی سپورٹ بھی ہے، اس کے علاوہ داعش اور دیگر تنظیمیں بھی ہیں جو دہشت گردی میں اضافہ کر رہی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511241 تاریخ اشاعت : 2022/02/04
مغربی افریقی ملک لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511151 تاریخ اشاعت : 2022/01/21
لاہور کے مشہور انارکلی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511149 تاریخ اشاعت : 2022/01/20
بین الاقوامی گروپ:صوبہ مآرب میں واقع فوجی اڈے صافر پر حملے میں جارحین کے آٹھ آپاچی ہیلی کاپٹر، دو چینوک ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر اور متعدد ٹینک بھی تباہ ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3467410 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں افغان طالبان کی داعش کے جنگجوووں سے لڑائی شروع ہوگئی ہے اس لڑائی میں متعدد ہلاک تیں بھی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465665 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق لیبیا میں اس وقت تین ہزار تک دہشت گرد موجود ہیں جن میں ڈیڑھ ہزار دہشت گرد صرف شہر سرت میں تعینات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463733 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ ایک گروہ نے جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ مصر کے شمالی صوبے الجیزہ میں پولیس مرکز پر اس گروہ نے حملہ کیا تھا جس میں چار مصری پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3458864 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ:پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پولیس کارروائی میں تکفیری گروہ کالعدم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے ہارون بھٹی سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3457225 تاریخ اشاعت : 2015/11/26
بین الاقوامی گروپ:عراقی افواج نے رمادی شہر میں داعش گروہ کے چالیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3454413 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
بین الاقوامی گروپ: حلب شہر میں شامی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے اور احرارالشام گروپ کے سربراہ کی ہلاک ت کی بھی خبر ملی ہے
خبر کا کوڈ: 3434697 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ:اللہ تعالی کی مدد اور نصرت اسے کہتے ہیں کہ یمن کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب کے 17 ایف 16 جنگی جہاز ، 9 ہیلی کاپٹرتباہ اور 66 فوجی افسر سمیت 450 ہلاک ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3386219 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
بین الاقوامی گروپ: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی لڑاکا طیاروں کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384372 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
بین الاقوامی گروپ:ہندوستانی ریاست اتر پردیش کے ڈسٹرکٹ دادری میں 50 سالہ مسلمان شخص کو گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں پر تشدد کرکے ہلاک جبکہ ان کے 22 سالہ بیٹے کو شدید زخمی کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3374732 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے سابق وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستانی حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3374725 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ:سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق بھگدڑ کے دوران 863 سے زائد حجاج زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3367050 تاریخ اشاعت : 2015/09/24
بین الاقوامی گروپ:شہداء کے لواحقین کو سعودی حکومت کی جانب سے تین لاکھ دیئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 3362844 تاریخ اشاعت : 2015/09/15