فرانس میں پہلے اسلامی بزنس اسکول کا قیام

IQNA

فرانس میں پہلے اسلامی بزنس اسکول کا قیام

12:15 - October 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1457811
بین الاقوامی گروپ:بزنس،انفارمیشن اور مینجمنٹ اسلامی اسکول جلد فرانس میں کھولا جا رہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «halalbook» کے مطابق اس اسکول میں تعلیمی سسٹم پریکٹیکلی اور کوآپریشن اسلامی اصولوں پر تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی میں کام شروع کیا جایے گا
اس اسلامی بزنس اسکول کے قیام کا مقصد مارکیٹنگ اور اسلامی اصول پر بزنس کو فعال بنانا ہےاور تدریس کا عمل اسلامی تعلیمات کےمطابق ہوگا
اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امید ہے اس اسکول کے قیام سے باکردار مسلمان تاجر پیدا ہوں گے۔

1457732

نظرات بینندگان
captcha