کینیڈا میں جشن غدیر کا اہتمام

IQNA

کینیڈا میں جشن غدیر کا اہتمام

7:13 - October 10, 2014
خبر کا کوڈ: 1458642
بین الاقوامی گروپ: جشن غدیر پروگرام اتوار بارہ اکتوبر کو اسلامی مرکزامام مهدی(عج) ٹورنٹو میں منعقد کیا جائے گا

ایکنا نیوز-شعبہ امریکہ- جشن غدیر پروگرام کینیڈا میں مقیم ایرانی اور دیگر عاشقان ولایت کی شرکت کے ساتھ منایا جائے گا
اسلامی مرکز کے مطابق  پروگرام میں نماز باجماعت،انگریزی میں سیرت امام اور یوم غدیر پر تقریر اور منقبت خوانی کا سلسلہ شامل ہے
اس جشن میں بچوں کے لیے بھی خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے
اس موقع پر ایرانی مسجد کی سالگرہ کی تقریب بھی منائی جائے گی
مقامی وقت کے مطابق جشن غدیر پروگرام رات سات بجے شروع ہوگا
قابل ذکر ہے کہ اسلامی مرکزامام مهدی(عج) سال ۲۰۰۴ میں مذہبی اور ثقافتی پروگراموں کے لیے ایرانیوں کے تعاون سے بنایا گیا ہے۔

1458155

نظرات بینندگان
captcha