ایکنا: آخری سالوں میں کینیڈا میں شدت پسندانہ افکار میں شدت آرہی ہے اور جی سیون ممالک میں یہ اسلام فوبیا پر ٹاپ میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515962 تاریخ اشاعت : 2024/03/03
ایکنا: اسلامی مرکز کینیڈا کی مقامی مسجد نفرت انگیزی سے مقابلے کے لیے " اپنے دوست کو مسجد لائیے" مھم شروع کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515515 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا ٹورنٹو: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ویسٹرن یونیورسٹی میں مسلمان طلبہ پر مبینہ طور پر تھوکنے پر ایک شخص کے اوپر حملہ کرنے کے دو الزامات عائد کردیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515423 تاریخ اشاعت : 2023/12/05
اسرائیل کی حمایت
ایکنا ٹونٹو: جسٹن ٹروڈو مسجد میں صہیونی حمایت کرنے لگا تو نمازیوں نے مسجد سے آوٹ کردیا، ویڈیو وائرل ہوگیی۔
خبر کا کوڈ: 3515153 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا ٹورنٹو: درجنوں افراد نے اربعین حسینی(ع) پر خون وقف کرنے کا اہتمام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514879 تاریخ اشاعت : 2023/09/02
تہران(ایکنا) ایکسپو ۲۰۲۲ شمالی امریکہ کی بڑی نمایش میں شمار ہوتا ہے جہاں حلال مصنوعات کے ایکٹویسٹ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511486 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
وزیر اعظم عمران خان نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کی جانب سے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511215 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
تہران(ایکنا) مسجد کیبک واقعے کی پانچویں برسی پر کینیڈا کے مسلمانوں نے انکی یاد کے لیے مہم چلائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511177 تاریخ اشاعت : 2022/01/25
بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ اسٹیفن ڈائن کے مطابق کینیڈا نے عراق اور شام میں جاری انتہا پسندوں کے خلا ف فضائی حملے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کینیڈا شام میں داعش کیخلاف حملہ کرنیوالے چھ طیاروں کو چندہفتوں میں واپس بلالے گا۔
خبر کا کوڈ: 3461435 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
بین الاقوامی گروپ: اسلام اور مسلمانوں کی شناخت کے مقصد کے پیش نظر سیمینار «مانیٹوبا»میں منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3372490 تاریخ اشاعت : 2015/09/28
بین الاقومی گروپ: کینیڈا کی «میموریل» یونیورسٹی کے مسلمان طلباء نے اپنے کلاس فیلوز کو ایک دن روزہ رکھنے اور اکھٹے افطاری کی دعوت دی
خبر کا کوڈ: 3323779 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
بین الاقوامی گروپ: سترہ گھنٹوں کا فاصلہ اذان فجر اور اذان مغرب میں ہونے کی وجہ سے لوگ طویل روزہ رکھنے کے امتحان سے گذررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3318555 تاریخ اشاعت : 2015/06/26
بین الاقوامی گروپ: مساجد کے ائمہ کرام نے مسلمانوں سے درخواست کی ہیں کہ وہ اکتوبر میں ہونے والے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں
خبر کا کوڈ: 3089313 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کے بعد مسلمانوں نے اسلام اور مسلمانوں سے واقفیت کے لیے " مسلمان فیملی سے آشنائی" مہم شروع کرکے مقامی افراد کو اپنے گھروں میں دعوت دی ہیں
خبر کا کوڈ: 2923429 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ایک خاتون جج ایلیانا مارنگو نے بھی اپنے مقام کے انتہائی منافی حرکت کرتے ہوئے ایک مسلمان خاتون کا مقدمہ محض اس بناءپر سننے سے انکار کردیا کہ اس نے سر پر حجاب پہن رکھا تھا
خبر کا کوڈ: 2915438 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ: سرکاری حکام کی جانب سے بیانات میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش پر عوام کا احتجاج
خبر کا کوڈ: 2890506 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
بین الاقوامی گروپ: جشن غدیر پروگرام اتوار بارہ اکتوبر کو اسلامی مرکزامام مهدی(عج) ٹورنٹو میں منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1458642 تاریخ اشاعت : 2014/10/10
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کی پولیس اور خفیہ ایجنسی کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ عراق اور شام میں کینیڈا کے ایک سو کے قریب شہری برسر پیکار ہیں
خبر کا کوڈ: 1442256 تاریخ اشاعت : 2014/08/23
بین الاقوامی گروپ:ماسکو…روسی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1399160 تاریخ اشاعت : 2014/04/23