۱۷ مہینے کوما میں رہنے کے بعد ہوش آتے ہوئے عیسائی عالم دین کا قبول اسلام

IQNA

۱۷ مہینے کوما میں رہنے کے بعد ہوش آتے ہوئے عیسائی عالم دین کا قبول اسلام

12:36 - October 15, 2014
خبر کا کوڈ: 1460502
بین الاقوامی گروپ: کھیتولک عیسائی عالم دین کے قبول اسلام کا واقعہ انڈونیشیاء میں پیش آیا

ایکنا نیوز-اطلاع رساں ادارے Halalbook.fr، کے مطابق انڈونیشیاء میں رہنے والے عیسائی عالم دین کلیسا کی تعمیر کے دوران چھت پر سے گرا اور کوما میں چلےگئے تھے
ستاسی سالہ »ایڈوارڈو وینچزو گومز»کا کہنا ہے : « میں اسلام کے حوالے سے کچھ نہیں جانتا اور آج تک قرآن کا میں نے مطالعہ بھی نہیں کیا ہے لیکن خدا نے مجھ سے کلام کیا اور مجھے آسمان پر جانے کو کہا ، آسمان اسکے نور سے روشن ہوا اور سونے کے بنے دروازے کھل گئے اور خدا نے مجھ سے کہا کہ میرا نام "الله" ہے »
اس عیسائی عالم دین کے قبول اسلام کی وجہ سے اسکے شاگراور دیگر نزدیکی افراد خوشگوارحیرت میں پڑ گئے ہیں
اور کہا جاتا ہے کہ اسکے نصف سے زائد شاگرد بھی اسلام قبول کرنے کی طرف مائل نظر آتے ہیں۔ اسکے ایک شاگرد کا کہنا ہے کہ اگر اللہ واقعی خدا  کا نام ہے تو میں نہیں چاہتا کہ گمراہ رہوں کیونکہ قیامت سامنے ہے اور ہم سب اپنے اس استاد پریقین اور ایمان رکھتے ہیں
اسپین کے اس عیسائی عالم دین کے اسلام قبول کرنے کے بعد ارادہ ہے کہ ایک مسجد تعمیر کرے اور اسکے چاہنے والے بھی اس مسجد کی تعمیر میں مدد کرنے کو مکمل تیار ہیں ۔

1460331

ٹیگس: عیسایی ، اسلام ، اللہ
نظرات بینندگان
captcha