عیسایی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں عیسائی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3469791    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: عیسائی مترجم «نجلاء طلعت غالی» نے اسپشل افراد کے لیے قرآن سیکھنے کو آسان بنادیاہے اور اشاروں کی زبان مں اسکا ترجمہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3390476    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی پر صھیونی تجاوز کے حوالے سے اردن کی مکمل حمایت پر مسلم-عیسائی کمیٹی نے انکا شکریہ ادا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364724    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ: عظیم الشان مذاہب کانفرنس « مذاہب کے پیروکاروں میں ہم آہنگی اورجذبہ بقائے باہمی» کے عنوان سے ہمبرگ میں کانفرنس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3361194    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ: عیسائی اور مسلم علماء نے سیمینار بعنوان «تکفیریوں کے مقابلے میں اتحاد» میں دہشت گردی اور تکفیری سازش سے مقابلے کے لیے اتحاد کو لازم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3360681    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ: آنگولا پہلا ملک ہے جہاں دین اسلام پر رسمی طور پر پابندی لگا کر تمام مساجد کو بند کردیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3357926    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ: «کوئینزلینڈ» کےعیسائی پادری نے مساجد میں اوقات نماز میں کمی کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3353207    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تازہ فرقہ وارانہ جھڑپوں میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3350527    تاریخ اشاعت : 2015/08/23

بین الاقوامی گروپ: اسپین کے ایک شخص نے دو بچوں کے ہمراہ مراکش کی مسجد میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3341177    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے کو مسلم علاقوں پر ایک عیسائی گروپ کے حملے کے بعد مسلمانوں اور عیسائیوں میں امن معاہدے پر دستخط کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3335085    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ: داعش کی جانب سے دھمکی میں کہا گیا ہے کہ اگر رمضان المبارک کے آخر تک علاقے سے نہ نکلا تو انکے سر کاٹ دیے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 3320792    تاریخ اشاعت : 2015/06/29

بین الاقوامی گروپ:شام کی انسانی حقوق کی نگراں ایک غیرسرکاری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے شمال مشرقی شام کے علاقوں سے کم سے کم نوے عیسائیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2891623    تاریخ اشاعت : 2015/02/24

بین الاقوامی گروپ: تمام آسمانی ادیان اور آسمانی کتابیں مقدس ہیں ۔ انکی توہین قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720430    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے 25 دسمبر اور ماہ ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماہ مبارک ربیع الاول اس سال مسلمانان جہان اور پوری دنیا میں بسنے والی مسیحی برادری کے مابین اخوت و محبت کا پیغام لایا ہے
خبر کا کوڈ: 2636270    تاریخ اشاعت : 2014/12/27

بین الاقوامی گروپ: شامی صدر نےاتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ عیسائی- مسلم علماء کی یک جہتی شام میں ہم آہنگی کی واضح دلیل ہے
خبر کا کوڈ: 2625252    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: امام رضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے تھائی لینڈ اور بنکاک کے مختلف علاقوں میں ایرانی رایزنی مرکز اور تھائی لینڈ کے شیعوں کی جانب سے مجالس منعقد کی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 2625246    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: معروف رایٹر اور دانشور جنکو «عاشق امام علی (ع)» کا لقب دیا گیا تھا ۸۳ سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے
خبر کا کوڈ: 1470606    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ: کھیتولک عیسائی عالم دین کے قبول اسلام کا واقعہ انڈونیشیاء میں پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1460502    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: آرتھوڈکس عیسائی اسقف اعظم دیمیتری سمیرنوف نے اسلامی اخلاق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسقبل مسلمانوں کا ہے
خبر کا کوڈ: 1449249    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ:شمالی عراق میں داعش دہشتگرد گروہ کے جرائم کی بناء پر اس ملک کی مختلف اقّلیتوں کے ہزاروں پیروکار منجملہ عیسائی مذہب کے سینکڑوں پیروکار بے گھر ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1441798    تاریخ اشاعت : 2014/08/22