آسٹریا میں جوانوں کے لیے «عاشورا سے محبت » نشست کا اہتمام

IQNA

آسٹریا میں جوانوں کے لیے «عاشورا سے محبت » نشست کا اہتمام

8:35 - October 24, 2014
خبر کا کوڈ: 1463183
بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) اسلامی مرکز کی جانب سے محرم کے حوالے سے مختلف پروگرام منعقد کیا جائے گا جنمیں سے ایک اس نشست کا اہتمام ہے

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- محرم کی آمد کے موقع پر عشرہ اول کی مناسبت سے اتوار چھبیس اکتوبر سے دس دن تک امام علی(ع) اسلامی مرکز میں مجالس منعقد ہوں گی ۔
مجالس کا آغاز مقامی وقت کے مطابق شام ۵ بجے ہوگا اور مجلس کے علاہ عزاداری بھی ہوگی
اسلامی مرکزکے اعلان کے مطابق «عاشورا سے محبت » نشست کے اہتمام کا مقصد جوانوں کو عاشورا اور فلسفہ قیام امام حسین(ع) سے آشنا کرانا ہے اس نشست سے علامہ تقدیری اور علامہ لطیفی خطاب کریں گے
امام علی(ع)  اسلامی مرکز میں بچوں کے لیے بھی خصوصی پروگرام منعقد کیا جائے گا
بچوں کے پروگرام میں عاشورا کے حوالے سے  پینٹنگ ، خطاطی ، داستان نویسی وغیرہ شامل ہیں ۔

1462799

ٹیگس: امام ، علی ، محرم
نظرات بینندگان
captcha