قطرمیں طلباء قرآنی مقابلوں کا انعقاد

IQNA

قطرمیں طلباء قرآنی مقابلوں کا انعقاد

11:45 - October 25, 2014
خبر کا کوڈ: 1463487
بین الاقوامی گروپ: قرآنی مقابلے اگلےسال قطر میں شروع ہوں گے

ایکنا نیوز- روزنامه «العرب» کے مطابق قطر ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مقابلے منعقد ہوں گے اس حوالے سے اشتہارات میں طلباء و طالبات سے نام لکھوانے کی درخواست کی گیی ہے
رجسٹریشن کا عمل ۱۲ اکتوبر  سے شروع ہوچکا ہے اور یکم مارچ تک  نام لکھوایا جا سکتا ہے
قطر کی وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقدہ مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات کو عام کرانا ، عربی زبان کی حوصلہ افزائی اور بقاء اور طلباء کو قرآنی مقابلوں کی طرف راغب کرانا ہے
مسلمانوں کو قرآن مجید کے پرچم تلے متحد کرنا اور نسل نو کو قرآنی اخلاق سے مزین کرانا بھی دیگر اہداف میں سے  قرار دیا گیا ہے۔

1462947

ٹیگس: قرآن ، طلباء ، قطر
نظرات بینندگان
captcha