ایکنا: قطر کے قرآنی بوستان نے 2025 کے عالمی ماحولیاتی تحفظ کانفرنس ابوظبی میں نباتات کے تحفظ سے متعلق اپنی نمایاں کامیابیاں پیش کیں۔
خبر کا کوڈ: 3519350 تاریخ اشاعت : 2025/10/20
ایکنا: قطر ی فلاحی ادارے نے ایک سال میں ۲۵۶ مساجد کی تعمیر کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519289 تاریخ اشاعت : 2025/10/09
ایکنا: قطر کی وزارتِ اوقاف و امورِ اسلامی نے پہلے بین الاقوامی قرآن و انسانی علوم کانفرنس میں شریک محققین اور دانشوروں کو اعزازات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3519278 تاریخ اشاعت : 2025/10/07
ایکنا: روس اور قطر کے تعاون سے "جہانِ قرآن" کے عنوان سے نمائش تاتارستان کے دارالحکومت کازان کی تاریخی مرجانی مسجد میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519269 تاریخ اشاعت : 2025/10/06
ایکنا: کانفرنس وزارتِ اوقاف و امور اسلامی کے اسلامی تحقیقات و مطالعاتی شعبہ اور قطر یونیورسٹی کے "ابن خلدون مرکز برائے انسانی و سماجی علوم" کے تعاون سے، قطر یونیورسٹی کے فیکلٹی آف لا (کالج آف لا) میں منعقد کی جا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3519250 تاریخ اشاعت : 2025/10/03
ایکنا: قطر میں بین الاقوامی قرآن کانفرنس اور امت کا اجتماع یکم اکتوبر کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3519232 تاریخ اشاعت : 2025/09/29
ایکنا: روس کے شہر ساراتوف کی مرکزی جامع مسجد میں قطر کے تعاون سے بین الاقوامی قرآن نمائش "جہانِ قرآن" کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519215 تاریخ اشاعت : 2025/09/25
ایکنا: قطر پر صہیونی جارحیت کی شدید مذمت، امن کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519171 تاریخ اشاعت : 2025/09/17
آیت اللہ اعرافی:
ایکنا: اگر مسلمان ممالک مقاومت کا ساتھ نہ دیں اور اسے خلع سلاح کریں گے تو خود بھی اسی آگ میں جھلسیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519148 تاریخ اشاعت : 2025/09/13
ایکنا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قطر پر صہیونی ریاست کے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519146 تاریخ اشاعت : 2025/09/13
ایکنا: قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے شعبۂ تبلیغ و اسلامک گائیڈنس کی جانب سے منعقدہ قرآنی سمر کورس کو مختلف عمر کے گروہوں میں بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518932 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: وزارتِ اوقاف و امور اسلامی قطر کے ادارہ تحقیقات و مطالعہ اسلامی کی کاوش سے کتاب "پیامِ قرآن" عربی زبان میں دوبارہ شائع کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518848 تاریخ اشاعت : 2025/07/22
ایکنا: کٹارا ثقافتی فاونڈیشن کی جانب سے نویں قومی قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518815 تاریخ اشاعت : 2025/07/16
ایکنا: چھبیسویں بین الاقوامی فقہ اسلامی چار روزہ اجلاس قطر میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518431 تاریخ اشاعت : 2025/05/05
ایکنا: قطر قرآنی باغ الازھر یونیورسٹی نمایش میں مختلف پروڈکٹس کے ساتھ شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518412 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
ایکنا: سیمینار «پودوں کی نگہداشت ایکوسسٹم کی بہبود میں» کےعنوان سے ملکی و غیرملکی دانشوروں کے ہمراہ منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 3518057 تاریخ اشاعت : 2025/02/28
ایکنا: «تیجان النور» قرآنی مقابلوں میں «اواب محمود المهدی»، نے عمدہ کارکردگی سے میدان مار لیا۔
خبر کا کوڈ: 3517878 تاریخ اشاعت : 2025/01/27
ایکنا: شیخ جاسم مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے، مقابلوں میں 800 امیدوار شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517594 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا: قطر کے قرآنی باغ میں تین ملین نایاب پودے اور جڑی بوٹیاں موجود ہیں جنمیں سے بعض کی نسل ختم ہونے سے بچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517351 تاریخ اشاعت : 2024/10/27
ایکنا: وزارت اوقاف و امور اسلامی قطر کے مطابق «شیخ جاسم بن محمد بن ثانی» میں اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517025 تاریخ اشاعت : 2024/09/02